the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی،14مئی (ایجنسی) سی بی ایس سیکی دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان کے نتائج 20 مئی کے بعد اعلان ہونے کا امکان ہے. بورڈ ذرائع کے مطابق، سی بی ایس سی کی دسویں کے امتحانات کے نتائج کو 20 مئی کو جاری کیا جا سکتا ہے. وہیں، بارہویں کے امتحانات کے نتائج کو 27 مئی یا 28 مئی کو اعلان کیا جا سکتا



ہے.معلومات کے مطابق، 12 ویں کے نتائج دو مراحل میں اعلان کئے جائیں گے. سب سے پہلے چنئی زون کا نتیجہ قرار دیا جائے گا. غور ہو کہ دسویں کی بورڈ امتحان میں اس بار 13،73،853 امیدوار اور بارہویں کی بورڈ امتحان میں 10،40،368 بیٹھے تھے. نتائج کے اعلان کے بعد طالب علم اور طالبات کے نتائج کو بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ www.cbse.nic.in اور cbseresults.nic.in پر لاگ آن کر دیکھ سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.